330۔ احمق

مَنْ نَظَرَ فِىْ عُيُوْبِ النَّاسِ فاََنْكَرَهَا ثُمَّ رَضِيَهَا لِنَفْسِهٖ فَذٰلِكَ الْاَحْمَقُ بِعَيْنِهٖ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۳۴۹) جو لوگوں کے عیب دیکھ کر ناک بھوں چڑھائے اور پھر انھیں اپنے لیے چاہے وہ سراسر احمق ہے۔ وہ شخص جو ایک چیز کو عیب اور برائی سمجھتا ہے اور اس سے نفرت کا اظہار کرتا ہے اور … 330۔ احمق پڑھنا جاری رکھیں